MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

’تحقیق‘ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کا مادہ حقّ (ح ق ق ) ہے۔ باب تفعیل سے اسمِ مصدر’تحقیق‘ اور اسمِ فاعل ’مُحَقِّق‘، اردو میں مستعمل ہیں۔ ’تحقیق‘ کا انگریزی متبادل لفظ Research ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید عربی زبان میں تحقیق کے لیے ’بَحْثٌ‘ اور محقق کے لیے ’بَاحِث‘ کے الفاظ مستعمل ہیں جبکہ تحقیق جدید عربی زبان میں Editing کو کہا جاتا ہے۔

read more

January 1st, 2016

Posted In: Issue 11

Tags: ,

Leave a Comment

Next Page »