MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

اسلام جہاں مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرتاہے وہی وہ غیر مسلموں کے حقوق کا بھی مکمل پاسباں ہے۔ بطور انسان وہ کسی کافر و مسلم کی تفریق کا حامل نہیں۔ اس کے نزدیک بطور انسان سب برابر ہیں۔ دین اسلام میں جو اخلاقی تعلیمات دی گئی ہیں ان میں کسی طرح کی کوئی تمیز نہیں کہ مسلمان سے کیسے پیش آیا جائے اور کافر کے ساتھ کیسے؟

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

رسولؐ اللہ کی وفات کے بعد امتِ مسلمہ جس ذہنی اور فکری انتشار کا شکار تھی۔ ایسے نازک وقت میں حضرت ابو بکرؓ صدیق کی ذات تھی جس نے نہ صرف اس اضطراب پر قابو پایا بلکہ خلافت اسلامیہ کو مضبوط و مستحکم بنیادوں پر استوار کیا۔ شاہ ولی اللہ کے مطابق آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے بعد جو مشکل پیش آئی

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

قرآن حکیم کا نازل ہونا بارانِ رحمت کے نزول کی مانند تھا۔ مگر ان مبارک و مسعود لمحات کی شروعات کب ہوئی؟ مختلف قیاسات و خیالات زیر گردش ہیں۔ شہرت کے باعث کوئی ایک قول مقبول اور رائج و شائع تو ہو جاتا ہے مگر شرحِ صدر جب تک نہ ہوبات ادھوری اور بحث جاری ہی رہتی ہے۔یوں قیاس آرائیوں کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آتا۔قضیہ کوئی ایک ہو تو ایک قوم کے بھاری وجود کو اس کی مطلق پروا نہیں ہوتی۔ مگر یہ چرکے جب شمار سے باہر ہو جائیں تو ساری توانائی ان راہوں سے نکل جاتی ہے،

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

وہ کیا محرکات تھے جن کی بدولت مدینۃ النبیؐ کے باشندے باہم مل جل گئے؟ وہ کیا عناصر تھے جنہوں نے مدینۃ النبیؐ کے باشندوں کو آپؐ کو مشترکہ طور پر ثالث تسلیم کرنے پر آمادہ کیا؟ اور سیاست کے وہ کیا اسرار و رموز تھے جن کو اختیار کرتے ہوئے یہاں اسلامی جمہوری ریاست کا قیام عمل میں لایا گیا؟ مذکورہ سوالات کا جواب ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ وہی سب سے اعلیٰ سیاسی طرزِ عمل تھا، وہی سب سے پائیدار اور مضبوط مفاہمتی اقدام تھا جس کا انتظار اپنی پیدائش کے وقت سے زمین و آسمان کر رہے تھے

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

سماجی علوم کے ماہرین اِنسانی حقوق کی بنیاد اِس مفروضہ پر قائم کرتے ہیں کہ تمدنی زندگی بسر کرنے سے پہلے اِنسان فطری حالت پر تھا۔اور اِس فطری حالت میں اِنسان کچھ متعین اُصول رکھتا تھاجنہیں ہنوز کسی نے غصب نہیں کیا تھا۔ لیکن جب اِنسان کو اپنے فطری حقوق کے تحفظ کے لیے خطرہ لاحق ہوا تو اُس نے معاشرتی زندگی اِختیار کی۔لہذا معاشرہ کا وجوداِنسان کے فطری حقوق کے تحفظ کے جذبہ کا رہینِ منت ہے

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

فری میسنری تنظیم، دنیا بھر میں جس کا بڑا چرچا ہے، اپنے وقت کی عالمی طاقت برطانیہ میں اس کا وجود سترھویں صدی کے وسط سے پایا جاتا ہے۔ دوسری طرف امریکا میں بھی اس کے لاجزامریکا کی آزادی کے بعد قائم کیے جاچکے تھے۔ تحریک آزادی کے امریکی رہنما بنجامن فرینکلین اس کے پہلے صدر یعنی گرانڈ کا ماسڑ قرار پائے تھے۔ موجودہ دور میں اس کے دفاتر پاکستان اور سعودی عرب کو چھوڑ کر تقریباً ساری دنیا میں پائے جاتے ہیں

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

سید قطب جدید عربی ادب کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ہیں،آج اسلام کے نشأۃ ثانیہ کی کاوشوں کے پیچھے جو فکرکارفرماہے یہ فکری بیداری پیدا کرنے والوں میں سیدقطب کا نام سرفہرست ہے مشرق ومغرب میں ان کی حمایت ومخالفت میں کئی کتب لکھی گئیں ہیں پھر بھی آج کی دنیا کے مسائل اور اس کے اسلامی حل کے لیے سیدقطب کی کتب بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس مقالہ میں سید قطب کی کتب کے ذریعہ اُن کی فکر کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

بانٹوا کے میمن حضرات لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے تھے۔ ان کا کاروبار دور دور تک پھیلا ہوا تھا اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والے کاروبار کو سمیٹنا اور راتوں رات کسی دوسری جگہ منتقل ہونا ان کے لیے ناممکن امر تھا لیکن حالات کچھ ایسی نہج پر پہنچ چکے تھے کہ انہیں کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

حضرت ابو بکر صدیقؓ نے اپنے خطبۂ خلافت میں ایک طرف منصب خلافت سے احتراز و اجتناب کا پوری قوت سے اظہار کیا تو دوسری طرف فتنہ ارتداد اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات کے خدشات کے پیش نظر اسے قبول کر کے، منصب ِحکومت کے اسلامی تصور کی روح کے مطابق پیروی کی منصب حکومت کا یہ تصور اسلامی حکومت و سیاست کی خشتِ اول ہے جس پر اسلامی سیاست کی عمارت قائم ہے۔

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

خلاصہ: تقویٰ ایک ایسی بہترین وصف ہے کہ معاشر ے کے جس فرد میں موجو د ہو تو کسی صورت میں بھی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی طرف اسے جانے کی اجازت نہیں دیتا۔ پھر حقوق العباد پورا کرنے کا اللہ تعالیٰ نے حکم دے رکھا ہے۔ تقویٰ ایک ایسا داخلی محتسب ہے جو ہر وقت انسان کے ذہن و قلب میں جاگزین رہتا ہے اس کے ہوتے ہوئے کوئی شخص کسی خفیہ مقام پر انتہائی علیحدگی میں بھی جہاں ظاہری طور پر کوئی نہ ہو وہ انسانی حقوق کی پامالی کی جرات نہیں کر سکتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو میرے ظاہری و باطنی خفیہ و علانیہ امور کا علم ہے اور میرا کوئی عمل اللہ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں۔ لہٰذا معاشرے کے افراد میں اس طاقت ور داخلی محتسب کے ہوتے ہوئے حقوقِ انسانی کی پامالی اور غصب کا خطرہ درپیش نہیں ہو سکتا۔

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

ایک کامیاب اسلامی ریاست کے قیام کے بعد اس کی بقا کے لیے اسلامی تعلیمات میں جو ذرائع آمدن حلال اور جائز قرار دیے گئے ہیں وہ اتنے ہیں کہ اگر وہ فی الواقع اطلاقی اور عملی طور پر نافذ ہو جائیں تو مسلم ریاست سود سے پاک معاشی استحکام کے ذریعے ترقی کی منازل طے کر کے اپنی رعایا کو خوشحال اور اسلامی تعلیمات کے مطابق آسودہ زندگی فراہم کر سکتی ہے

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment