اس وقت چار الگ الگ اور مسلکی بنیادوں پر دینی نصاب ہائے تعلیم اور ایک تقریباً متفقہ دینی نصاب ہے جسے ابھی نافذ نہیں کیا گیا مگر حیرت کی بات ہے کہ جس علم وراثت کے سیکھنے کی آپﷺ نے باقاعدہ اہتمام سے تلقین فرمائی ہے اس کا نصاب آٹھ سو سال پرانا ہے جس کے بعد علم وراثت کے لیے درکار لازمی علم ریاضی میں تحقیقات کے علاوہ جدید حسابی آلات میں بھی انتہائی ترقی ہوگئی ہے
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: تقسیم وراثت
Leave a Comment
جب کانگریس نے ہندو اکثریت کے بل بوتے پر خالص کانگریس وزارتیں تشکیل دیں اور اِس کے ساتھ ’مسلم عوام سے رابطہ‘ (Muslim Mass Contact) پیدا کرنے کے لیے مہم چلائی تو مسلمانوں کو صاف نظر آنے لگا کہ آئندہ فیڈریشن میں بھی وہ بالکل بے دست و پا ہو کر رہ جائیں گے۔ اِس صورتحال نے مسلمان قوم میں ایک سخت ہیجان و اضطراب پیدا کر دیا تھا۔ یہ گویا لیگ کے لیے آزمائش کی گھڑی تھی۔ لیگ نے کانگریس کے اِس چیلنج کو، جو اِس کے نزدیک تکبر و غرور اور نشۂ اقتدار کا نتیجہ تھا، بخوشی قبول کر لیا۔ لیگ نے مسلمانوں کو ایک پرچم تلے جمع کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ اس نے مسلمانوں کی واحد جماعت ہونے کا دعویٰ کیا اور کانگریس کو ایک ہندو جماعت قرار دیا
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: تحریک پاکستان, سکندر حیات, محمد علی جناح, یونینسٹ پارٹی
Leave a Comment
سوشل ایکشن پروگرام ورلڈ بینک،ایشیاء ترقیاتی بینک،نیدر لینڈ اور انگلستا ن کے تعاون سے متعارف کر وایا گیا۔اس پروگرام کے لیے سرمایہ ۷۵ فیصد حکومت پاکستان جب کہ ۲۵ فیصدڈونرز کو فراہم کرنا تھا(۱)۔ پہلے یہ پروگرام تین سال ۱۹۹۳۔۱۹۹۲ء سے ۱۹۹۶۔۱۹۹۵ء پر محیط تھالیکن بعد میں اس کو پانچ سالوں ۱۹۹۳ سے ۱۹۹۸ء تک پھیلایا گیا۔اس کے اہم پروگراموںمیں پرائمری تعلیم،بنیادی صحت،غذائیت،آبادی کی فلاح و بہبود اور دیہی علاقوں میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب شامل تھے
read more
سعدیہ گلزار January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: این جی اوز, سوشل ایکشن پروگرام
Leave a Comment
جب ۱۹؍ستمبر ۱۹۶۰ء کو فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور بھارت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے سندھ طاس معاہدے (Indus Water Treaty) پر دستخط کیے تو پاکستان نے اپنے حصے کے تین مشرقی دریائوں ستلج، راوی اور بیاس میں بہنے والے ۱۶؍ملین ایکٹر فٹ پانی کو صرف ۱۷۴؍ملین ڈالر میں بھارت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے فروخت کردیا۔ ہم انگریزوں سے گلہ کرتے تھے کہ انہوں نے ریاست جموں کشمیر کا ۴۷۱,۸۴ مربع میل رقبہ صرف ۵۰ لاکھ روپے میں مہاراجہ گلاب سنگھ کو فروخت کردیا لیکن ہم اپنے پانی کا گلہ کس سے کریں
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: پاک بھارت تعلقات, سندھ طاس معاہدہ
Leave a Comment
جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے اس خطے میں جو سب سے نمایاں کارنامہ انجام دیا، اس کی جزئیات میں گئے بغیر، محض یہ اشارہ کافی ہے کہ انھوں نے ایک ایسی مملکت قائم کی اور صدیوں تک اسے کامیابی سے قائم رکھا جس نے تہذیب و ثقافت کے لحاظ سے اْن روایات کو جنم دیاجو اس خطے کے لیے ایک نظیر بن گئیں۔اس کے استحکام، خوش حالی اور ثقافتی امتیازات نے ایک عالم کو اپنی جانب متوجہ کیا اور یہ مختلف اقوام کے تخیلات کا حصہ بنتی رہی۔اس کے باوجود اس کے ساتھ المیہ یہ پیش آیا کہ جب اندرونی کمزوریوں اور اخلاق باختگی کی وجہ سے یہ زوال آمادہ ہوئی تو اس نے اپنا روایتی کردار ادا کرنا چھوڑ دیا
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: جنوبی ایشیا, سید احمد خاں, علامہ اقبال, نوآبادیاتی عہد
One Comment
مقالہ: محصنینِ اہلِ کتاب سے مسلم عورتوں کا نکاح
مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج
-------------------------------------------
نام کتاب: قتل بہ جذبۂ رحم
مؤلف: ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی
ناشر: اسلامک ریسرچ اکیڈمی، کراچی
-------------------------------------------
نام کتاب: تعبیرات
مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: تبصرۂ کتب
Leave a Comment
This study was conducted to examine the relationship between emotional intelligence and Job Satisfaction in the College Teachers of District Hyderabad. The sample is composed of 284 respondents, data taken from Government Girls and Government Boys Colleges of District Hyderabad randomly & collected data were analyzed by statistical methods.
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: JOB SATISFACTION
Leave a Comment
To cope up with water scarcity, non-solar desalination plants as an alternative source of water, are being installed throughout the World. These methods, depend upon the fossil fuel for processing water, are energy-intensive and unaffordable. While the conventional Solar Desalination Plant is comparatively cheaper method and does not depend upon the fossil fuel energy while its production capacity is very low. However, the Towered Solar Desalination Plant is the solution that keeps the cost of cleanest water extremely lower and is highly productive plant.
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: Solar, SOLAR DESALINATION PLANT
2 Comments
تعارف و تبصرۂ کتب |7
read more
MAARIF RESEARCH JORNAL January 1st, 2014
Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL
Tags: تبصرۂ کتب
Leave a Comment