MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

مولانا سعید احمد اکبر آبادی مسلم لیگ کے قیام کے تقریباً دوسال بعدنومبر ۱۹۰۸ء میں اکبر آباد (آگرہ) میں صبح صادق کے وقت پیدا ہوئے۔ مولانا اکبر آبادی کی ولادت اُس بشارت کی تعبیر تھی جو ان کے والد کو شاہ عبدالغنی منگلوریؒ نے دی تھی اس حوالے سے مولانا کے والد اپنے ایک خواب کا تذکرہ کرتے ہیں۔ ’’جس روز میرے بیٹے کی ولادت ہوئی اس سے پچھلی شب ہی صبح صادق کے وقت میں نے خواب دیکھا کہ ملازم نے مجھ کو اطلاع دی کہ دو صاحب آپ سے ملنے آئے ہیں، نیچے اتر کر دیکھا تو حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہیؒ اور حضرت مولانا قاسم نانوتویؒ کھڑے ہیں انہوں نے فرمایا کہ ڈاکٹر! خدانے تم کو فرزند سعید عطا کیا ہے ہم اس کی مبارکباددینے آئے ہیں

read more

July 1st, 2011

Posted In: Issue 02, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment