MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

ABSTRACT: The aim of all Prophets sent by Allah (SWT) was to convey His message and pursue His oneness among human beings. Different Prophets were sent to different nations and regions, and their messages were also remained confined to their inhabitants. However, the last Prophet of Allah (SWT) was sent to all mankind. The way Holy Prophet (Peach be upon him) preached the message of Allah and persuaded his oneness in every nook and corner of the world, in just 23 years, is a remarkable history. A short review of special mode of preaching of the Holy Prophet has been carried out in this article.

read more

January 1st, 2015

Posted In: issue 09

Tags:

Leave a Comment

سیرت عربی زبان کا لفظ ہے اور اس سے فعل سَارَ یَسیرُ سیرًا و تِسْیَارًا وَ مَسِیْرًا وَ مَسِیْرَۃً و سِیْرَۃً۔ باب ضربَ یَضرِبٌ سے مستعمل ہے۔ السیرۃ اسی سَارَ یَسیْرُ کا اسم ہے، سِیَرْ اس کی جمع ہے۔ سیرت کے لغوی معنی چلنا، پھرنا، جانا، عمل کرنا، سفر کرنا، مشہور ہونا، طریقہ و مذہب، سنت، حالت وہیئت، کردار، کہانی اور روش کے ہیں

read more

December 1st, 2014

Posted In: Issue 08, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

مذہب میں روحانی تربیت واصلاح کو مرکزی اہمیت دی گئی ہے۔ مذاہب عالم میں اسلام ایسا مذہب ہے جو فکر و عمل کے توازن کے ساتھ روحانی اور جسمانی تربیت کرنے کا علم انسان کو دیتا ہے۔ نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ کے فراہم کردہ نظام تربیت میں اعلیٰ انسانی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے رہنمائی موجود ہے۔ اس عنوان پر عصری مسلمان محققین میں سے علمائے دین کا کام بالعموم اور علوم نفسیات اور علوم معاشرت کے ماہرین کا کام بالخصوص موجود ہے۔

read more

December 1st, 2014

Posted In: Issue 08, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

وہ کیا محرکات تھے جن کی بدولت مدینۃ النبیؐ کے باشندے باہم مل جل گئے؟ وہ کیا عناصر تھے جنہوں نے مدینۃ النبیؐ کے باشندوں کو آپؐ کو مشترکہ طور پر ثالث تسلیم کرنے پر آمادہ کیا؟ اور سیاست کے وہ کیا اسرار و رموز تھے جن کو اختیار کرتے ہوئے یہاں اسلامی جمہوری ریاست کا قیام عمل میں لایا گیا؟ مذکورہ سوالات کا جواب ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ وہی سب سے اعلیٰ سیاسی طرزِ عمل تھا، وہی سب سے پائیدار اور مضبوط مفاہمتی اقدام تھا جس کا انتظار اپنی پیدائش کے وقت سے زمین و آسمان کر رہے تھے

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

مسلم تاریخ نویسی کی شاخ کی حیثیت سے سیرت نگاری، جو ایک مستقل فن اورصنفِ ادب ہے۔ برعظیم پاک وہند میںبھی اہل دانش وبینش کے مطالعہ وتحقیق اور توجہ کامرکز رہی ہے اوربراعظم پاک وہند کی تاریخ کے مختلف ادوار میں خارجی اورداخلی اثرات سے متاثر ہوتی رہی ہے ان اثرات نے جہاں خطے کے سیاسی وتہذیبی حالات کو متاثر کیا وہیں علوم وفنون اور زبان وادب پربھی گہرے اثرات مرتب کیے اس تبدیلی کے نتیجے میں علوم وفنون کی نئی صورت گری سامنے آئی اورسیرت نگاری کافن بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا۔۔۔

read more

July 1st, 2012

Posted In: Issue 04, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

The desire to preserve the historical account of the life (Sirah) of Prophet Muhammad (peace be upon him) has led the Muslims to the tradition of Sirah-writing, which developed into the discipline of Sirah, with the passage of time. This tradition has produced rich literature in various languages that portrays the multidimensional aspects of the prophet’s life and contributions to humankind. Keeping this reality in view, this article presents a reading of the book “Muhadarat-e-Sirat” authored by Dr. Mahmood Ahmad Ghazi (1950–2010), which deals with Sirah-sciences (‘Ulum -e-Sirat). The book portrays a thought provoking understanding of the discipline of Sirah; evolution of Sirah-writing; suggests new methods of Sirah-writing within the disciplines of contemporary social sciences.

read more

July 1st, 2012

Posted In: Issue 04, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

سیرت کا منصفانہ مطالعہ کرنے سے یہ حقیقت عیاں ہوتی ہے کہ اسلامی علوم و فنون میں آج تک جو کچھ مدون و مرتب ہوا ہے اُس میں غالب حصہ سیرت پر مشتمل ہے۔ شاید یہ کہنا غلط نہ ہو کہ علمی دنیا میں مُدوّنات، مّصَّنفات اور کتب و رسائل میں سب سے زیادہ تعداد ’’سیرت‘‘ سے متعلق ہے کیوں کہ ’’محمد عربیﷺ کی سیرت ایک فرد کی سیرت نہیں بلکہ ایک تاریخی طاقت کی داستان ہے جو انسانی پیکر میں جلوہ گر ہوئی۔ یہ زندگی سے کٹے ہوئے ایک درویش کی سرگزشت نہیں ہے جو کنارے بیٹھ کر محض اپنی انفرادی تعمیر میں مصروف رہا۔ بلکہ یہ ایک ایسی معتبر ہستی کی آپ بیتی ہے جو ایک اجتماعی تحریک کی روح رواں تھی

read more

July 1st, 2011

Posted In: Issue 02, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

اسلام انسانیت کا خیر خواہ اور امن و سلامتی کا دین ہے، حضورﷺ کو سارے جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا گیا۔ مخالفین کی نفرت وعداوت کے جواب میں آپﷺ نے عموماً صبر و تحمل اور عفوو درگزر سے کام لیا۔ مسلمانوں کو مسلح جہاد کا حکم بھی صرف محاربین کے خلاف ملا۔ غیر مسلموں میں سے جو لوگ اسلام کے خلاف جارحیت چھوڑکر مصالحت اور اسلامی ریاست کے زیر انتظام آنے پر آمادہ ہوئے تو حضورﷺ نے نہ صرف ان کی یہ پیشکش قبول فرمائی بلکہ ان کے جان و مال اور عقیدہ و مذہب کا تحفظ بھی اپنے ذمہ لیا

read more

January 1st, 2011

Posted In: Issue 01, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: , ,

Leave a Comment