MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا اسلام کے اہم اور بنیادی فرائض میں سے ہے۔اور اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی بھی معاشرے کی اصلاح‘ بھلائی اور ترقی کا دارومدار اسی چیز پر ہے کہ اس معاشرے کے افراد کس حدتک اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں‘ کیونکہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی معاشرۃ ترقی کی راہ پرگامزن ہو سکتا ہے۔ اور اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت اور معاشرے کے افراد کی ان تعلیمات سے آگاہی امر بالمعروف ونہی عن المنکر سے ہی ممکن ہے

read more

July 1st, 2011

Posted In: Issue 02, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment