MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

حیدر آباد دکن یا مملکتِ آصفیہ حیدرآباد ہندوستان کے اُن علاقوں میں سے ایک ہے، جو اپنی تاریخی اہمیت، اوراپنی تہذیبی شان و شوکت کے لحاظ سے ایک انفرادی حیثیت کا حامل رہاہے۔یہی وجہ ہے کہ مؤرخین نے بھی اس علاقے اور اس کی تاریخ اور اس کی تہذیبی انفرادیت پر کماحقہ‘ توجہ دی ہے اور اس طرح کثیر تعداد میں اس خطے پر تاریخی کتب لکھی جاتی رہیں، جو مطبوعہ اور غیر مطبوعہ، کتب خانوں اور علمی ذخیروں میں موجود ہیں

read more

January 1st, 2014

Posted In: Issue 07, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: , ,

Leave a Comment