MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

تعارف و بحث: بعض باتیں ہماری تفہیم سے بالاتر ہوتی ہیں، ہم انہیں ماورائی یا مافوق الفطرت قرار دے دیتے ہیں۔ ایسی ہی باتیں اگر انبیاء و پیغمبران سے سرزد ہوتی ہیں تو انہیں معجزہ کہا جاتا ہے۔ لیکن ایسا بھی اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض باتیں جو آج ہماری فہم کے دائرۂ اختیار سے کوسوں دور ہوتی ہیں، وہی ماورائی باتیں کچھ عرصہ کے بعد سائنسی علوم میں ترقی کی وجہ سے معمول کی باتوں کی طرح نظر آنے لگتی ہیں۔ آج سے سیکڑوں برس پہلے کوئی شائد سوچ بھی نہ سکتا ہو گا کہ زمین و آسمان کی حدود سے بھی بلند تر چند ساعتوں میں کسی بھی راکٹ نما سواری پر سفر ممکن ہو سکے گا لیکن آج انسانوں کے قدم نہ صرف یہ کہ چاند پر جا پہنچے ہیں بلکہ اس سے بھی پرے اب وہ مختلف ستاروں اور سیاروں پر کمند ڈالنے کی فکر میں ہیں لیکن اﷲ سبحانہٗ و تعالیٰ نے قرآنِ حکیم کی ۵۵ویں سورۃ الرحمن کی آیت نمبر۳۳ میں ۱۴۰۰ سال پہلے فرما دیا تھا۔

read more

January 1st, 2012

Posted In: Issue 03, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment