MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

اس تحقیق کا بنیادی موضوع ’’امام غزالیؒ کا سماجی فلسفہ: کھانے کے آداب ہے۔ اس موضوع کا انتخاب امام غزالیؒ کی تصنیف ’’احیاء العلوم الدین‘‘ سے کیا گیا ہے۔اس تحقیق میں امامی غزالیؒ کے اُن فلسفیانہ و فکری رجحانات پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ جو انکے کھانے اور اس کے قواعد و ضوابط کے بارے میں تھے امام صاحب کے نزدیک کھانا کھانا انسان کی ایک اہم سرگرمی ہے اور اس سرگرمی کو پورے عزت و احترام و اہتمام کے ساتھ سر انجام دینا ضروری ہے

read more

July 1st, 2012

Posted In: Issue 04, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment