MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

دین اسلام میں جہاد کا مقام، اہمیت و فضیلت اور مختلف حالات میں اس کی ضرورت کسی صاحبِ نظر سے مخفی نہیں، یہ بات بھی واضح ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کے ارشاد گرامی کے مطابق جہاد تاقیامت جاری رہے گا، ہر زمانے میں کچھ افراد اور گروہ مخالفین کے کبر و عناداور باطل تاویلات کے علی الرغم اس عمل کو زندہ رکھیں گے، اس حقیقت میں بھی کوئی کلام نہیں کہ دنیا میں ظلم و جور کے خاتمے، مغرور حکمرانوں کے استبدادی منصوبوں اور گھمنڈ کو خاک میں ملانے کا کام اسی عمل جہاد کے ذریعے ہی انجام دیا گیا ہے

read more

January 1st, 2012

Posted In: Issue 03, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment