MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

اسلام جہاں مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرتاہے وہی وہ غیر مسلموں کے حقوق کا بھی مکمل پاسباں ہے۔ بطور انسان وہ کسی کافر و مسلم کی تفریق کا حامل نہیں۔ اس کے نزدیک بطور انسان سب برابر ہیں۔ دین اسلام میں جو اخلاقی تعلیمات دی گئی ہیں ان میں کسی طرح کی کوئی تمیز نہیں کہ مسلمان سے کیسے پیش آیا جائے اور کافر کے ساتھ کیسے؟

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: ,

Leave a Comment

مفتوحین پر قبول اسلام میں تو کوئی جبر نہیں مگر انہیں اسلامی ریاست کا ماتحت و مطیع بن کر امن و سلامتی سے رہنا ہوتا ہے۔ جس کی علامت ان کی طرف سے جزیہ کی ادائیگی ہے۔ ایسے لوگوں کو اسلامی اصطلاح میں اہل الذمہ یا ذمی کہا جاتا ہے۔ یعنی وہ لوگ جو مسلم حکومت کے ذمہ میں آجائیں۔ جدید اصطلاح میںغیر مسلم رعایا کے لیے مذہبی اقلیت کا لفظ استعمال ہوتا ہے

read more

July 1st, 2011

Posted In: Issue 02, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

اسلام انسانیت کا خیر خواہ اور امن و سلامتی کا دین ہے، حضورﷺ کو سارے جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا گیا۔ مخالفین کی نفرت وعداوت کے جواب میں آپﷺ نے عموماً صبر و تحمل اور عفوو درگزر سے کام لیا۔ مسلمانوں کو مسلح جہاد کا حکم بھی صرف محاربین کے خلاف ملا۔ غیر مسلموں میں سے جو لوگ اسلام کے خلاف جارحیت چھوڑکر مصالحت اور اسلامی ریاست کے زیر انتظام آنے پر آمادہ ہوئے تو حضورﷺ نے نہ صرف ان کی یہ پیشکش قبول فرمائی بلکہ ان کے جان و مال اور عقیدہ و مذہب کا تحفظ بھی اپنے ذمہ لیا

read more

January 1st, 2011

Posted In: Issue 01, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: , ,

Leave a Comment