MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

قرآن حکیم کا نازل ہونا بارانِ رحمت کے نزول کی مانند تھا۔ مگر ان مبارک و مسعود لمحات کی شروعات کب ہوئی؟ مختلف قیاسات و خیالات زیر گردش ہیں۔ شہرت کے باعث کوئی ایک قول مقبول اور رائج و شائع تو ہو جاتا ہے مگر شرحِ صدر جب تک نہ ہوبات ادھوری اور بحث جاری ہی رہتی ہے۔یوں قیاس آرائیوں کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آتا۔قضیہ کوئی ایک ہو تو ایک قوم کے بھاری وجود کو اس کی مطلق پروا نہیں ہوتی۔ مگر یہ چرکے جب شمار سے باہر ہو جائیں تو ساری توانائی ان راہوں سے نکل جاتی ہے،

read more

January 1st, 2013

Posted In: Issue 05, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

قرآنِ مجید میں پیش کردہ مربوط اور کڑا احتسابی نظام انسان کو دعوتِ فکر دیتا ہے۔ اس میں کائنات کی وسعتوں کو سمیٹ کر، زمانی و مکانی حدود و قیود کا احاطہ کرتے ہوئے اور خالق و مخلوق کے مقامات کی نزاکتوں کا حقیقی نقشہ پیش کرتے ہوئے انسان کی موت و حیات کے فلسفے کو بیان کیا گیا ہے جس کے مطابق زندہ انسان وہ ہے جو متحرک ہے اور مردہ انسان وہ ہے جو غافل ہے۔ قرآن مجید میں اخلاقی احتساب کے حوالے سے جو کچھ بیان فرمایا گیا ہے اس میں مرد اور عورت دونوں کو یکساں حیثیت حاصل ہے

read more

January 1st, 2012

Posted In: Issue 03, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

Next Page »