گویاسائنس اورٹیکنالوجی کامطلب ہواعلم اورمہارت۔قرآن حکیم کے مطالعہ سے معلوم ہوتاہے کہ رب کائنات کی طرف سے انسان کو سب سے پہلاعلم علم الاسماء (اشیا عالم کاعلم) دیاگیاہے، اس علم سے انسان کواس لیے سرفراز کیاتاکہ انسان کائنات اوراشیا کے خواص (مجموعی طورپر جس کانام سائنس ہے) سے بخوبی آگاہ ہوکران سے فائدہ اٹھائے