MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

امریکا نے علامہ محمد الطاہر ابن عاشورؒ کی کتاب رسالہ مقاصد شریعہ کا انگریزی ترجمہ Treatise on Maqasid Al-Shari'ah کے عنوان سے شائع کیا ہے۔ مقاصد شریعت ایک انتہائی اہم تدریسی مضمون ہے لیکن بہت کم دینی مدارس اس پر اتنی توجہ دیتے ہیں ۔

read more

December 1st, 2014

Posted In: Issue 08, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags: , ,

Leave a Comment

ان شریعتوں کی اساس و بنیاد ایک ہی تھی لیکن ان کی عملی تفصیلات، مقامی ضروریات اور زمانی تقا ضوں کے مطابق مختلف تھیں۔ شریعت کے تمام بنیادی تصورات کی تعلیم تمام پیغمبروں نے دی۔ قدیم شریعتوں میں احکام سیدھے سادے اور ابتدائی نوعیت کے تھے، جوں جوں انسانیت ذہنی طور پر ترقی کرتی گئی، ان احکامات کی تفصیلات میں اضافہ ہوتا گیا یہاں تک کہ وہ مرحلہ آن پہنچا جب انسانیت تکمیل شریعت کے لیے تیار تھی کہ اب اسکو آخری، مکمل، عالمگیر اور ہمہ گیر شریعت عطا کی جائے، چنانچہ شریعت اسلامی کا نزول ہوا۔

read more

July 1st, 2013

Posted In: Issue 06, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment

شریعتِ اسلامیہ ایک دائمی،رواں دواں اور فعّال شریعت ہے۔جس میں ایک طرف تو تا قیامت انسانوں کے لیے مستقل ہدایات و راہنمائی موجود ہے تو دوسری طرف تعقّل و تدبّر اوراجتہاد کے اسلامی اصول و تعلیم کے تحت اس میں ہر زمانے کے تقاضوں اور ضروریات سے عہدہ برآہونے کی صلاحیت بھی

read more

July 1st, 2013

Posted In: Issue 06, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment