MAARIF RESEARCH JOURNAL

ISSN 2415-2315 (Online), ISSN 2221-2663 (Print)

عبادت کالفظی اوراصطلاحی مفہوم اپنی نہادمیں وہ نہیں ہے جو اردو زبان میں مروج ومستعمل ہے … عبادت عربی زبان کالفظ اور قرآن واسلام کی مستقل اصطلاح ہے جو ’’عبد‘‘ سے ماخوذ ہے۔ یہ حقیقت اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ایک زرخیز زبان کی حیثیت سے عربی زبان کے الفاظ واصطلاحات بالخصوص قرآنی اصطلاحات کے معنی ومفہوم کی کثرت ووسعت دیگر زبانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، چنانچہ عبادت کے معنی ومفہوم اور تصورات واطلاق اور متعلقات کی تشریح قدرے تفصیل کی متقاضی ہے۔

read more

July 1st, 2012

Posted In: Issue 04, MAARIF RESEARCH JOURNAL

Tags:

Leave a Comment